An article in Urdu language about online- dating websites
آن لائن ڈیٹنگ ایک دھوکہ

ہمارا معاشرہ بے شمار مسائل سے بھرا پڑا ہے اور آئے دن دل دہلانے والے واقعات اخبارات اور میڈیا کی شہ سرخی بنتےہیں۔ برطانیہ میں آباد ہماری ایشین کمیونٹی جہاں اور بہت سے مسائل کا شکار ہے وہاں لڑکے اور لڑکیوں کے لیے مناسب رشتے ڈھونڈنا بھی کچھ آسان کام نہیں۔ کچھ کے والدین، رشتہ دار یا دوست احباب مدد کردیتے ہیں جبکہ کچھ خود ہی تلاش ہمسفر میں نکل پڑتے ہیں لیکن جو خود اس کام کا بیڑا اٹھاتے ہیں انہیں بعض اوقات کافی تلخ تجربات سے گزرنا پڑتا ہے۔
(more…)